Showing 1–12 of 37 resultsSorted by latest

Ghussa e Mustafa (غصہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم)

₨ 800

Ghussa e Mustafa (غصہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم)

غصہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
تالیف:ڈاکٹر تفضیل احمد ضیغم
صفحات: 384

اس کتاب میں ان باتوں کا تذکرہ ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ناگوار گزریں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان پر غصے کا اظہار فرمایا۔ 

Seerat un Nabi (SAW), Ibn e Hishaam (سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم، ابن ہشام)

Original price was: ₨ 2,200.Current price is: ₨ 1,500.

Seerat un Nabi (SAW), Ibn e Hishaam (سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم، ابن ہشام)

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
ابن ہشام
تالیف: محمد اسحاق بن یسار المطلبی المدنی
ابو محمد عبدالملک بن ہشام المعافیری
تسہیل و تخریج: مولانا امجد میلسوی

سیرت نبوی ایک ایسا موضوع ہے جس پر آج تک ہزاروں قلم اٹھائے جاچکے ہیں اور اس پر بلا مبالغہ ہزاروں کتب لکھی جا چکی ہیں لیکن ان میں سے کچھ کتب ایسی ہیں جن کو بہت زیادہ مقبولیت اور پذیرائی حاصل ہوئی انہیں میں سے ایک سیرت ابن ہشام ہے جو کہ عربی زبان میں لکھی گئی ہے۔ سیرت ابن ہشام کی اہمیت اس اعتبار سے بھی زیادہ ہے کہ یہ سیرت کی ابتدائی کتابوں میں سے ہے اور بعد میں لکھی جانے والی کتب کے لئے ایک ماخذ اور مصدر ہے۔

سیرت ابن ہشام کی بنیاد محمد ابن الحلق کی کتاب ” المبتداء والمبعث والمغازی ” ہے۔ ابو محمد عبد الملک بن ہشام نے اس میں بہت سی ترمیمات اور اضافے کئے۔ اور اس کو ایک جدت عطا کی اس لئے سیرت ابن ہشام زیادہ مقبول ہوئی. محمد بن اسحاق کی وفات ١٥١ ہجری میں ہوئی اور ابو محمدعبد الملک بن ہشام کی وفات ۲۱۳ یا ۲١٨ ھ میں ہوئی۔

سیرت ابن ہشام کے اردو زبان میں بہت سے تراجم ہو چکے ہیں۔ زیر نظر ترجمہ کا اکثر حصہ مولوی قطب الدین محمودی صاحب (بلدہ) کا تحریر کردہ ہے۔ اور غزوہ احد کے واقعات اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات سے آخر تک کا ترجمہ سید محمد یسین علی حسنی نظامی کا تحریر کردہ ہے۔ کیونکہ ترجمہ کا اتنا حصہ مولوی قطب الدین محمودی صاحب کا تحریر کردہ دستیاب نہیں ہو سکا. محمودی صاحب کا ترجمہ مکمل ہے۔ اشعار اسناد غرض ہر لحاظ سے ترجمہ مکمل ہے۔ اور نظامی صاحب کے ترجے میں اختصار ہے خصوصا اشعار کا ترجمہ بہت ہی کم جگہ پر کیا گیا ہے.

Al Rahiq ul Makhtoom (الرحیق المختوم)

₨ 990

Al Rahiq ul Makhtoom (الرحیق المختوم)

الرحیق المختوم
تالیف: مولانا صفی الرحمٰن مبارک پوری رحمہ اللہ
صفحات: 656

Masala Khatam e Nabuwwat (مسئلہ ختم نبوت)

Original price was: ₨ 960.Current price is: ₨ 700.

Masala Khatam e Nabuwwat (مسئلہ ختم نبوت)

مسئلہ ختم نبوت
تالیف: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
ترتیب و تنقیح: ابو ظفیر محمد ندیم ظہیر حفظہ اللہ
صفحات: 250

قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم بوت پر دلائل سے مزین ایک خوب صورت کتاب

Sunehri Seerat (سنہری سیرت)

₨ 990

Sunehri Seerat

سنہری سیرت
تالیف: عبد المالک مجاہد
صفحات: 416

نوجوانوں کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ خوب صورت اور آسان پیرائے میں اس کتاب میں بیان کی گئی ہے۔ یہ سیرت کے موضوع کے لحاظ سے ایک مختصر لیکن جامع کتاب ہے۔

Rahmatul Lilaalameen (رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم)

Original price was: ₨ 2,000.Current price is: ₨ 1,500.

Rahmatul Lilaalameen

رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم
تالیف: قاضی محمد سلیمان سلمان منصور پوری
صفحات: 312

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کے دلنشین موضوع پر ایک شاندار کتاب جس میں قرآن و سنت کے دلائل کے ساتھ ساتھ تورات اور انجیل وغیرہ سے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صداقت بیان کی گئی ہے۔

Muraqqa Seerat (مرقع سیرت)

Original price was: ₨ 800.Current price is: ₨ 650.

Muraqqa Seerat

مرقع سیرت
تالیف: پروفیسر عبدالجبار شاکر
صفحات: 398

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خوب صورت موضوع پر پروفیسر عبدالجبار شاکر کے مختلف کتابوں پر لکھے گئے مضامین کا مجموعہ

Tadween Siar o Maghazi (تدوین سیر و مغازی)

Original price was: ₨ 700.Current price is: ₨ 500.

Tadween e Siar o Maghazi

تدوین سیر و مغازی
تالیف: مولانا قاضی اطہر مبارک پوری
صفحات: 344

Paighambar e Islam aur Ghazwaat o Saraya (پیغمبر اسلام اور غزوات و سرایہ)

Original price was: ₨ 1,250.Current price is: ₨ 1,000.

Paighambar e Islam aur Ghazwaat o Saraya

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور غزوات و سرایا
تالیف: حکیم محمود احمد ظفر
صفحات: 666

Ehd e Nabawi Mein Ikhtilafaat (عہد نبوی میں اختلافات)

Original price was: ₨ 700.Current price is: ₨ 500.

Ehd e Nabawi Mein Ikhtilafaat

عہد نبوی میں اختلافات
جہات، نوعیتیں اور حل
تالیف: پروفیسر محمد یٰسین مظہر صدیقی
صفحات: 246

 

Paighambar e Islam aur Khulq e Azeem (پیغمبر اسلام اور خلق عظیم)

Original price was: ₨ 750.Current price is: ₨ 550.

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور خلق عظیم
تالیف: حکیم محمود احمد ظفر

صفحات: 344

Zindagi Seerat un Nabi kay Aainay Mein (زندگی سیرت النبی کے آئینے میں)

Original price was: ₨ 720.Current price is: ₨ 500.

زندگی سیرت النبی کے آئینے میں
تالیف و ترتیب: حافظ محمد سلیمان رحمہ اللہ
تحقیق و تخریج: پروفیسر ڈاکٹر خالد ظفر اللہ
تدقیق و تصویب: حکیم مدثر محمد خاں

صفحات: 360